the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،9مارچ(ایجسنی) مخالفت کے بعد مرکزی حکومت نے (ای پی ایف) کے نکالنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز بھلے ہی مکمل طور پر واپس لے لیا ہے، لیکن اب حکومت کا ایک نئے فرمان سے نوکری پیشہ لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. اگر آپ ای پی ایف سے موٹی رقم ملنے کی توقع کر رہے ہیں تو آپ کو یہ جان کر جھٹکا لگے گا کہ EPFO نے 58 سال کی



عمر سے پہلے پی ایف کی پوری رقم نکالنے پر روک لگا دی ہے.
میڈیا میں سامنے آئی کچھ اطلاعات کے مطابق، لیبر کی وزارت کے تحت آنے والے Employees Provident Fund Organisation یعنی EPFO نے کہا ہے کہ 58 سال کی عمر سے پہلے کام چھوڑنے والے کو پی ایف میں کل جمع کرانے رقم کا نصف ہی نکالنے کی اجازت ملے گی. یعنی اگر ملازم 58 سال سے پہلے ملازمت چھوڑتا ہے تو اسے محض اس کی طرف سے جمع کرائی گئی رقم یعنی نصف پی ایف ہی ملے گا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.